شوگر، بلڈ پریشر، پاؤں کے زخموں اور ہارمونز کے تمام امراض کا جدید اور سائنسی طریقہ علاج۔ پروفیسر ڈاکٹر عارف ریاض کی مریض کی ضروریات کے مطابق رہنمائی۔
Diabetes & General Healthcare
ماہر امراض ذیابیطس و کنسلٹنٹ فزیشن
Photography supplied by the clinic
Explore diabetes consultation, health education and clinical services in Lahore. Submit an appointment request and our team will review your preferred time.
ہماری تمام خدمات ذیابیطس کے جدید پروٹوکولز اور عالمی طبی معیار کے عین مطابق ہیں۔
Complete care for type 1, type 2 and prediabetes.
Complete health assessment for early detection and prevention.
Personalized diet plans for a healthier lifestyle.
Prevention, early detection and proper management of foot problems.
Practical advice to improve your daily health and fitness.
ذیابیطس کی دیکھ بھال، باقاعدہ معائنہ اور صحت کی تعلیم سے متعلق معلومات حاصل کریں۔ اپنے علاج اور اپوائنٹمنٹ کی تفصیل کلینک سے تصدیق کریں۔
Type 1 & Type 2 Diabetes, Diabetic Foot, Insulin Resistance
Monday to Sunday | 9:00 AM – 11:00 PM
ہر شعبے میں ماہر اور تجربہ کار ڈاکٹرز جو مریضوں کی مکمل نگہداشت کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔
ٹائپ 1، ٹائپ 2، حمل کی شوگر اور پری ڈائیبیٹیز کے مریضوں کے لیے سائنسی بنیادوں پر تیار کردہ جامع گائیڈ، غذائی پلان اور احتیاطی تدابیر۔
گلوکوز ٹالرینس ٹیسٹ (GTT)، تین ماہ کی شوگر (HbA1c) اور فوری تشخیصی رپورٹس۔
Helps diagnose diabetes and prediabetes through timed glycemic response.
Shows your average blood sugar over 2-3 months.
Measures blood sugar after 8-12 hours of fasting.
Checks current blood sugar level at any time.
Measures blood sugar 2 hours after a meal.
Checks cholesterol, triglycerides and fats for heart health.
طبی تصدیق اور مریضوں کی باقاعدہ اجازت سے شائع شدہ حقیقی نتائج۔
اردو اور انگلش میں ذیابیطس کے بارے میں معلوماتی آرٹیکلز۔
پاؤں کے زخموں اور سُن ہونے سے بچاؤ کے لیے روزمرہ کی لازمی ہدایات۔
کیوں صرف خالی پیٹ کا ٹیسٹ کافی نہیں اور GTT ٹیسٹ سے کیسے بروقت رہنمائی ملتی ہے۔
شوگر کے اسباب، ابتدائی علامات اور بروقت علاج کی اہمیت پر تفصیلی معلوماتی مضمون۔